the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،23نومبر(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے پاکستان کے ساتھ یکم اگست سے 31 اکتوبر تک دو طرفہ سیریز نہیں کھیلنے کی وجہ سے چھ پوائنٹس کاٹ دیئے جانے سے ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے ششانک منوہر کی قیادت والی آئی سی سی کے ساتھ تعلقات اور تلخ ہو گئے ہیں.

خواتین کرکٹرز کو قوانین کا حوالہ دے کر 'آسان نشانہ' بنائے جانے کی مخالفت میں امکان ہے کہ



ہندوستان کے مرد ٹیم اگلے سال انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں نہیں کھیلے.


آئی سی سی کے رویہ سے بی سی سی آئی ناراض ہے اور اس نے اس عالمی ادارے میں احتجاج درج کرایا جو اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ موجودہ سیاسی منظر نامے میں پاکستان کے خلاف کسی بھی دو طرفہ سیریز کیلئے سرکار کی منظوری ضروری ہوتی ہے. آئی سی سی کے ہندوستانی چیئرمین اس بات کو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.